DHAI TELEMAN UPDATES

Based on PEMRA Policy regarding "Digitalization of Cable TV Networks-2015/2021" Teleman is terminating Analogue TV svcs to allow other svc providers to serve DHA Residents with their latest technology. Residents will have option to choose from multiple service providers. Transworld users having Teleman Cable will be automatically and sequentially converted to IPTV svcs FREE OF COST. Teleman customers who are not using Transworld internet can avail FREE conversion to IPTV on Sign up of Transworld internet connection on first come first serve basis. Dial 051 111 837 837

یمرا کی''کیبل ٹی وی پالیسی''2021/2015 کے تحت ٹیلی مین اینالاگ ٹیوی کی سروس کو ختم کیا جا رہا ہے۔ تاکہ دیگر سروس پروائڈرزکو اپنی جدید ترین ٹیکنالوجی کے ساتھ ڈی ایچ اے کے رہائشیوں کو سروس مہیا کرنے کا موقع دیا جاۓ ۔ رہائشیوں کے پاس متعدد سروس پروائڈرزمیں سے انتخاب کرنے کا اختیار ہوگا ۔ ٹیلی مین کیبل ٹیوی اور ٹرانسورلڈ صارفین کو خود بخود اور ترتیب وار IPTV کی سہولت فراہم کی جاۓ گی ۔ ٹیلی مین صارفین جو ٹرانسورلڈ کا انٹرنیٹ استعمال نہیں کررہے وہ پہلے آيیے پہلے پايیے کی بنیاد پر ٹرانسورلڈ انٹرنیٹ کنکشن لینے پر مفت IPTV منتقلی کا فائدہ حاصل کر سکیں گے ۔ بکنگ کے لئے ڈائل کریں۔837 837 111 051